Kali Bromatum کالی برومیٹم (پوٹاشیم برومائیڈ)

Kali Bromatum کالی برومیٹم (پوٹاشیم برومائیڈ)

آلات تناسل اور اس سے پیدا شدہ دماغی کیفیت بد، شہوت کا غلبہ،نامردی، ہسٹیریا اور دیگر تشنجی بیماریوں سے مرگی بھی. دورے کے بعد مبرزکا شدید درد، تشنج، کالی کھانسی اور ورم گردہ. تشنجی. کیفیت کے ساتھ اکثر مباشرت. کیلوں سے یا ایام حیض میں کیلوں رونے کی نہ رکنے والی خواہش. ہاتھوں کا ہلنا. انگلیوں میں اینٹھن. رات کے وقت شدید استادگی. بچوں کے دانت نکالنے کے زمانے میں دماغی الساہٹ. غنودگی. گومڑ. رحم کی تکلیفات سے سیلان. جداگانہ طریقہ پر ، سیلان کے ساتھ کے ساتھ آلات تناسل کی اکساہٹ بھی۔

:ان لوگوں کے لئے بھی جو موٹے ہو رہے ہوں ابتداء میں لرزہ کا احساس، نظام عصبی کی کمزوری، وضع حمل یا تپ محرقہ کے بعد پاگل پن میں اونچی طاقتیں، حافظہ کی بے حد کمزوری قابل رحم حد تک. چہرہ تمتمایا ہوا. پتلیاں پھیلی ہوئیں ، سر میں ورمی کیفیت ، دھند لاپن، چہرہ پیلا، زبان سرخ اور خشک کوا اور تالومتورم، پیاس کی زیادتی. قے کھانے کے بعد, نہ رکنے والی ہچکی. پانی کے سے پتلے دست. شدید پیاس کے ساتھ. ذیابیطس. پیشاب پیلا اور مقدار میں زیادہ. پیشاب میں فاسفیٹ کی ذیادتی. کھانسی رات کے وقت لیٹتے سے، ایام حمل میں. قلب کی رفتار مدہم. نبض تیز اور سست. دماغی اکساہٹ. مصروفیت مرغوب

تعلق: اس کا اثر ترکاریوں کے تیزاب. تیل کا فور، نکس و میکا اور زنگ سے زائل ہوتا ہے. یہ اکونائٹ اور اسپنچیا کے بعد اچھا کام کرتی ہے۔

Leave a comment