شوگر کے مریضوں کے زخم جلدی سے ٹھیک نہیں ہوتے پاؤں کے انگوٹھے یا انگلیوں پر زخم ہو جاتے ہیں یا جسم کے حصے gangrene ہوجاتا ہے . پھوڑے پھنسی ہو جانا ایسی کئی بیماریاں لاحق ہو جاتی ہیں جن کی وجہ سے شوگر کے مریضوں کے اعضاء کو کاٹ دیا جاتا ہے. ورنہ پھر وہ زخم بڑھ جاتے ہیں اور پورے جسم میں پھیل جانے کا خطرہ ہو جاتا ہے.
ہومیوپیتھک میں علاج:
پاؤں کے انگوٹھے میں سن پن شروع ہو جاتا ہے پہلے کوئی زخم نہیں ہوتا جوتے کی وجہ سے چھوٹا سا چھالہ بن جاتا ہے اس سے زیادہ ہو جاتا ہے. گندہ اور بدبو دار زخم بن جاتا ہے. جلد کالی ہو جاتی ہے اور یہ ٹھیک نہیں ہوتا.
احتیاطی تدابیر:
واک: آپکے زخم نہ بنے اور شوگر کنٹرول رہے اس کے لیے واک شروع کر دیں.
جوتے: جوتے آرام دہ استعمال کریں . جوتے کپڑے کے آرام دہ اور اوپن جوتوں سے پرہیز کریں. زخم نہ ہونے دیں.
پاؤں پاؤںکی صفائی کا خیال رکھیں.
زخموں کی ابتداء ہمیشہ پاؤں سے ہوتی ہے. جب پاؤں کی ایڑیاں یا انگوٹھے یا پھر انگلیاں خراب ہونا شروع ہوتے ہیں تو زخم بننا شروع ہو جاتا ہے. فٹ السر کے نام سے بہت ہی مشہور ہے. شوگر کے مریضوں میں.
غذا: Balance diet
شوگر کے مریضوں کو بھوک بہت زیادہ لگتی ہے.ان کو چاہیے کہ غذا ایسے کھائیں جو شوگر کو کنٹرول رکھے اور زیادہ نہ کھائیں. ایسے مریض جو زیادہ کھاتے ہیں اور شوگر کنٹرول نہیں ہوتی انکو زخم ہونے کا زیادہ خطرہ ہوتا ہے.
ہومیوپیتھک کا علاج : Calendula یہ دوا ایسی ہے جو Diabetic ulcer میں سب سے پہلی دوا مانی جاتی ہے اور سب سے Best بھی ہے. یہ زخم پر لگائی بھی جاتی ہے اور پی بھی جاتی ہے. Arsalbum اس دوا کے زخم کی یہ نشانی یہ ہوتی ہے کہ زخم گندے اور کالے ہو جاتے ہیں. مریض میں بے چینی پائی جاتی ہے.
Hepar sulf:200 اس کے زخم کچھ اس طرح ہوتے ہیں کہ اس میں ریشہ پڑ جاتا ہے درد بہت زیادہ کہ مریض ہاتھ نہ لگانے دیں.
Abroma Agusta Redix شوگر کنٹرول کرنے کے لیے سب سے بہتر دوا جب شوگر کنٹرول رہتی ہے تو نہ زخم بنتے ہیں اور نہ ہی کوئی درد ہوتا ہے. اور اگر زخم بن بھی جاۓ تو اس دوا کے استعمال سے بہت جلد ختم ہو جاتے ہیں.
Leave a comment