شوگر کے مریضوں کے لیے بہترین میڈیسن
ہومیوپیتھک میڈیسن ہے. یہ ایک plant based میڈیسن ہے. اسکو Gurmar بھی کہا جاتا ہے. اسکا ہربل یا plant انڈیا میں زیادہ تر پایا جاتا ہے. یہ بہت ہی زیادہ فائدہ مند ثابت ہوتا ہے
اس کی پتیوں سے دوا تیار کی جاتی ہے Asclwpiadoa
یہ پرانے زمانے سے آیوویدک میں استعمال ہورہی ہے .اسکا نام gurmer کیوں پڑا اس کو کھانے کے بعد بہت دیر تک کھانے کا زائقہ نہیں آتا. ایسا لگتا ہے جیسے ریت یا مٹی کھائ جا رہی ہو. اس کو کھانے کے بعد بھوک نہ لگتی اور میٹھا کھانے کی خواہش نہیں ہوتی اگر اسکو صبح کھایا جاۓ تو پورا دن شوگر کو کم رکھتی ہے اور نارمل رکھتی ہے یعنی (hypoglycemia) نہیں ہونے دیتی
Hypoglycemia is a condition in which your blood sugar (glucose) level is lower than the standard range glucose is your body’s main energy source.یہ میڈیسن نہ صرف شوگر کے لیے مفید ہے بلکہ سانپ کے کاٹنے میں بھی اچھے رزلٹ دیتی ہے. ملیریا بخار بھی اس سے ٹھیک ہو جاتا ہے
شوگر کے مریضوں کی نظر کمزوری کو بھی دور کرتا ہے. کمزوری دور کرتا ہے. بھوک بڑھاتا ہے وزن کو بڑھاتا ہے. جلن کو کم کرتا ہے. مردانہ کمزوری کو دور کرتا ہے
شوگر کے مریضوں میں اگر جماع کی خواہش ختم ہو جاتی ہے تو اس دوا کا استعمال کرنا چاہیے
Leave a comment