.اینٹی سورک. کمی خون. بھس. نوجوان آدمی کے احتلام اور مستورات کی خوانی نفسانی بیجا کے لیے، چربی کی خواہش. ہڈیوں کی کمزوری
نشوونما کا بے ڈھنکا پن. ٹوٹی ہوئی ہڈیوں کا نہ ملنا. ہڈیوں کے سروں کا موٹا ہونا وغیرہ. حافظہ کی کمزوری. طلباء کا دردِ سر. ٹھنڈے موسم میں مستورات کے لیے بے حد مفید. حیض سے پہلے کی تکالیف. حیض مقدار میں زیادہ سیاہ منجمد ہونے والا.خون پھیپھڑے ملا. بھوک کی حالت میں ریڑھ کی ہڈی میں درد. سبز یا پانی سے دست. پیروں میں خالی پن کا احساس. پیشاب کے بعد جلن. سینے میں سکڑن اور تنفس میں دشواری. سر میں پانی اتر آئے. سینہ کی تکلیف کے ساتھ ذیا بیطس. پتلی میں جالا جو دنبل کے بعد ہو. کانوں سے تیز سوزش پیدا کرنے والا سلان بھوک کی زیادتی پیاس کے ساتھ. شکم میں درد جو ریاح کے اخراج کے بعد آرام پائیں. سخت متعفن اسہال. سخت پاخانے کے بعد سیلان خون.سیلان الرحم انڈے کی سفیدی کی طرح. آواز کا بیٹھنا. بولتے وقت کھنکارنا پڑے منتقل ہونے والے درد. جوڑ بندوں میں درد. اکثر رینگنے والالرزہ اور سردی. تقلیفات سردی سے. حرکت سے اور رس والے پھلوں سے ہوتی ہے
معاون: روٹا.یہ دوا آرسینک مرک اور چائنا کے بعد اچھا کام کرتی ہے
.اس دوا کے بعد سلفر اچھا کام کرتا ہے
.خاص علامت انڈوں کی خواہش ہے برعکس کلکیر یا کارب گوشت کی خواہش
Leave a comment