Abroma Agusta یہ ایک میڈیسن plant based ہے. اسکی پتیاں بہت بڑی ہوتی ہیں. اس کی دوا کا مدد پٹکچررھ اس کی پتیوں سے بنایا جاتا ہے. اس کی جڑیں بھی بہت مفید ہوتی ہیں.
استعمال پیشاب میں الیومن زیادہ ہویا پروٹین آتا ہو یا شوگر کی زیادتی پیشاب میں زیادہ ہو. بار بار پیشاب کی حاجت کمزوری ہورہی جسم کمزور وزن کم ہونا، تھک جاۓ لیکوریا ہو ماہواری درد کے ساتھ. ان تمام علامات میں آپ استعمال کر سکتے ہیں.
نظر کی کمزوری شوگر کی وجہ سے پیاس زیادہ لگے، پھوڑے ہو جائیں تو یہ داوء بہت مفید ہے۔
اس کو ۳ سے ۴ مہینے استعمال کریں تو زیادہ فادٰہ مند ہے۔
Leave a comment