عام جڑی بوٹیوں سے علاج

عام جڑی بوٹیوں سے علاج

نسخہ چار کام شرطیہ کرتا ہے . منی کے پتلے پن کو دور کرتا ہے . صرف بیس دن کے استعمال سے احتلام نام و نشان مٹ جاتا ہے. کمزوری کے لئے انتہائی مفید ہے . شہوت کے وقت اگر لیس دار قطرہ نکلتا ہے ہے تو اس پر کنٹرول کرتا ہے .

نسخہ درج ذیل ہے .

اٹنگن،2تولہ ،ستاور،تولہ .شقاقل،تولہ ،ثعلب مصری،تولہ ،ثعلب پنجہ ،تولہ ،ثعلب دانہ تولہ ،سفید موصلی انڈیا 2تولہ ،تخم پہاڑی املی 2 تولہ. چھلکا اسپغول 2 تولہ بعد میں اس کو ثابت ملائیں .

Leave a comment