بال لمبے کرنے کا طریقہ یا نسخہ

بال لمبے کرنے کا طریقہ یا نسخہ

ناریل کا تیل آدھا کلو 1/2 کلو، ایلوویرہ جل تقریباً ایک پاؤ میتھی دانہ تین یا چار چمچ، سالچر 50 گرام، رتن صوت 50 گرام سب چیزوں کو تیل میں شامل کر کے ہلکی آنچ پر پر لگائیں جب تمام چیزیں مل جائیں تو چھان کر استعمال کریں

.طریقہ استعمال

.ہفتہ میں دو مرتبہ جڑوں میں لگائیں. انشاءاللہ دس سے پندرہ دن میں بال گرنا بند ہو جائیں گے اور گھنے ہو جائیں گے

Hair fall serum

میتھی دانہ 1 چمچ 1/2 آدھا کپ پانی میں بھگو دیں اور صبح پانی میں 1 کپ مزید شامل کر کے 1 چمچ کلونجی ڈال کر خوب پگائیں جب 1/2 کپ رہ جائے تو سپرے والی بوتل میں ڈال کر بالوں پر اور جڑوں میں لگائیں. 1 گھنٹے بعد سر دھو لیں

.مزید معلومات کے لئے ڈاکٹر آر کے فاطمہ سے رابطہ کریں (03456263000)

Leave a comment