کولیسٹرول ایچ ڈی ایل ایل ڈی ایل اور ٹرائگلیرائڈ کیا ہے؟

کولیسٹرول ایچ ڈی ایل ایل ڈی ایل اور ٹرائگلیرائڈ کیا ہے؟

Cholesterol kya hai HDL/LDL and triglycerides

.کولیسٹرول کو بیماری نہیں بلکہ یہ چربی ہے جو خون میں ہوتی ہے ہماری باڈی کی ضرورت جو ہمارا لیور بنتا ہے

بعض اوقات ہمارا لیور ضرورت سے زیادہ بنتا ہے تو مسائل پیدا ہونے شروع ہو جاتے ہیں. جو کولیسٹرول ہم خوراک سے لیتے ہیں وہ بہت کم مقدار میں ہوتا ہے جو تقریباً   25 فیصد ہوتا ہے جن چیزوں میں کولیسٹرول پایا جاتا ہے وہ دودھ اور دودھ سے بنی ہوئی چیز بکرے کا گوشت، گاۓ کا گوشت، گردے، کلیجی پاۓ وغیرہ میں پایا جاتا ہے.                         ایل ڈی ایل کولیسٹرول خطرناک ہوتا ہے. وہ شخصجس کا دل کا مسئلہ ہو یا بلیڈپریشر ہو اسکا 70 فیصد سے زیادہ نہ ہو اور جو نارمل ہے وہ 100 فیصد تک ہو اچھا ہوتا ہے جو دل کے لۓ بھی اچھا ہوتا ہے. اور پوری صحت اور جسم کیلئے ایسا اچھاہے.۔

Triglycerides بھی 250-200 تک ہو تونارمل ہے اگر اس سے زیادہ ہو تو میڈیسن دی جاتی ہے. اس کو کم کرنے کے لیے مچھلی کے تیل کے کیپسولز دیۓ جائے یا پھر مچھلی کو گرل کر کے کھا لیں تو اس سے بھی کم ہو جاتے ہیں۔

اسباب موٹاپا، لائف سٹائل، وزن اور واق نہ کرنا، مشینوں سے کا کرنا ہاتھ سے کام نہ کرنا،سبزیوں اور دالوں کا استعمال، گوشت کا زیادہ استعمال۔

کچھ بیماریوں کی وجہ سے بھی کولیسٹرول زیادہ ہوتا ہے جن میں شوگر، جگر کے امراض وغیرہ۔

کولیسٹرول کو کم کس طرح سے کر سکتے ہیں؟

سب سے پہلے تو اگر آپکو ہو گیا ہے تو کس طرح کم کیا جا سکتا ہے. صحت مند غزا کا ترک کر دینا اور فروٹ کا استعمال جو، آٹا، دلیہ اور واک کرنا انڈے کی زردی کا استعمال نہ کریں. زیتون کا تیل، سرسوں کا یا دیسی گھی کا استعمال کم مقدار میں ورزش کریں۔

 

میڈیسن

ویسے تو آپ اپنے ڈاکٹر سے مشورہ سے لیں، پھر بھی چند ادویات کے نام درج ذیل ہیں جن کو آپ استعمال کرسکتے ہیں۔

Nux. v30, Remones liner toxicity trreats in by food aibuse. cholesterinum: This home remedy used when a person suffering from liver or gallbladder disease along with high level of cholesterol.  

اگر آپ کولیسٹرول کے مسئلے سے دوچار ہیں تو اوپر دی گئی تمام میڈیسن اور احتیاطی تدابیر پر عمل کریں آنلائن ڈاکٹر آر-کے فاطمہ سے رابطہ کریں.(03456263000)

شکریہ۔

 

Leave a comment