مسڑھوں کا پھوڑا (Gum Boils)

مسڑھوں کا پھوڑا (Gum Boils)

بیلاڈونا (Belladonna)

جب سوزش اور ورم بہت زیادہ ہو. اس جگہ کے ساتھ متاثرہ جگہ سرخ ہو.سختی ہواور دانت میں پھڑکن کے ساتھ درد ہوتا ہو. مسوڑھوں سے خون آۓ

ہیپرسلف (Hepar Sulph)

جب پیپ پڑنے لگے.مسوڑھوں پر زخم. پارے کے غلط استعمال سے دانت میں تکلیف. حس بہت زیادہ بڑھی ہوئی

مرکیورئیس سال (Mercurius Sol)

اس دوا کے استعمال سے پیپ پڑ نارک جاتا ہے. مسوڑھوں میں زخم. زبان تر ، منہ سے بدبو اور تھوک زیادہ آۓ

سلیشیا (Silicea)

جب پیپ بن چکی ہو. یا مسڑھوں سے پانی کی طرح لیکن بدبودار پیپ آتی ہو. ناسور بن جاۓ جو بھرنے میں زیادہ وقت لے. ٹھنڈی ہوا لگنے سے مسڑھوں میں تکلیف

Leave a comment