ماہواری کا درد DYSMENORRHOEA ( PAINFUL MENSTRUATION)

ماہواری کا درد DYSMENORRHOEA

( PAINFUL MENSTRUATION)

(Abroma Augusta)

:ایبروماآگٹا یہ رحم کی تمام بیماریوں کے علاج کی ایک انتہائی موثر اور مفید دوا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ رحم کی بیماریوں کی وجہ سے جو دوسری تکلیفیں اور شکایات ہو جاتی ہیں۔ یہ دوا انہیں بھی کامیابی کے ساتھ دور کر سکتی ہے اور درد و تکلیف کو آرام ہو جاتا ہے۔ اس دوا کی مدر ٹنکچر کے پانچ سے پندرہ قطرے دن میں دو بار استعمال کرنے چاہیں۔

(Apis Mel)

:ایپس مل خاص کر داہنے بیضہ دان کے اطراف شدید درد اور ماہواری تکلیف کے ساتھ بیضہ دان کا درد نیچے کی طرف اترتا محسوس ہو۔ پیشاب کرتے وقت جلن اور بٹس کے ساتھ درد۔ پیشاب مقدار میں کم اور اس کا رنگ گہرا۔

 (Borax)

:بوریکس رحم کی اندرونی جھلی کی خرابی کی وجہ سے ماہواری کا درد۔ بے اولادی۔ بے اولادی کے ساتھ سیلان الرحم (لیکوریا) کی شکایت۔ لیکوریا کی رطوبت انڈے کی سفیدی جیسی۔ رطوبت گرم اور اس کے خارج ہوتے وقت ایسا معلوم ہونا گویا گرم پانی نکل رہا ہے۔ ماہواری ختم ہونے سے دوسری ماہواری شروع ہونے کے درمیان لیکوریا کی رطوبت میں تیزابیت۔ مریضہ نیچے کی طرف حرکت کرنے سے خوف محسوس کرتی ہو۔

(Caulophylium)

:کالوفائیلم ہمواری کا درد جو جسم کے دوسرے حصوں میں بھی ہو۔ مریض درد کی شدت خے ساتھ کراہتی ہو۔

 (Cimicifuga)

:سیمی سیفیوگا ہمواری کا درد اور اس کے ساتھ پیٹھ میں درد اور نیچے کی جانب ہمواری ہمیشہ بے قاعدہ۔ سوزش کی وجہ سے درد۔ خاص کر بائیں ترف کاپستان سوجھا ہوا، سخت اور اس میں درد۔ ایسی چیزیں دکھائی دیں جن کا کوئی وجود نہ ہو۔

 (Helonias)

:ہیلونیاس ہمواری تکلیف کے ساتھ اور پیڑد (نیچلے پیٹ) میں دکھن اور درد۔ مریضہ کی زہنی حالت خراب (مختلف قسم کے وہم اور خیالات) کمزوری، ماہواری کے بند ہو جانے کی وجہ۔ ماہواری کے دنوں میں گردوں میں زیادہ خون جمع کونے کی وجہ سے ورم۔ شرم گاہ میں جلن اور خارش۔ ہمواری جلد جلد ہو اور خون زیادہ آئے۔ طاقت جاتی ریے اور جنسی خواہش ختم ہو جائے۔ چاہے اولاد ہو یا نہ ہو۔

 (Jonosia Asoka)

:جونوسیااشوکا ہمواری آنے سے پہلے بیضہ دان کے آس پاس شدید قسم کا درد۔ ماہواری درد کے ساتھ اور لکوریا۔ یہ دوا ماہواری کی ہر قسم کی خرابی اور بے قاعدگی میں مفید ہے۔ دوا کے ٹکچر کے پانچ سے پندرہ قطرے تک صبح و شام دونوں وقت دیں۔

 (Megnesia Phos)

:میگ فاس رحم کی اندرونی جھلی کی خرابی کی وجہ سے ماہواری کا درد۔ رحم میں اینٹھن کے ساتھ درد۔ ماہواری کے دنوں میں شدید قسم کے حملے۔ گرمی پہنچانے یا دبائو ڈالنے سے آرام۔

 (Pulsatilla)

:پلساٹلا ہمواری کا درد جو اعصاب کی بیماری کی وجہ سے ہو۔ خون جما ہوا۔ لوتھروں کی شکل میں، مختلف طرح کا اور رک رک کر۔ مقدار کم اور رنگ گہرا۔ پیروں کو سردی لگنے کی وجہ سے ماہواری کا بند ہو جانا۔ ہر وقت مزاج میں معمولی سا چڑچڑا پن پیاس بلکل نہ لگے۔ گرم جگہ رہنے سے تکلیف زیادہ۔

 (Senecio)

:سینیشیو ماہواری کا درد جس کی وجہ خون کی کمی ہو۔ پیشاب کرتے وقت گرمی اور درد۔ پیشاب میں خون ملا ہوا۔ ماہواری کا رک جانا۔

 (Xanthoxylum)

:زینتھوکزیلم عصابی بیماری کی وجہ سے ماہواری کا درد۔ کمر۔ کولہوں اورپیٹ کے نیچے حصے میں بھی درد جو نیچے رانوں کی طرف اترتا ہوا محسوس ہو۔ نکلنے والا خون گہرے سیاہ دنگ کا گاڑھا یا جما ہوا۔

مشورہ کے لئے ڈاکٹر آر کے فاتمہ سے ضرور رجوع کریں اور سیلف میڈیکیشن نہ کیٓریں، شکریہ۔

Contact: 0345-6263000 Email: [email protected] Instagram: @medicationbyrkfatima

Leave a comment