فساد خون

فساد خون

برگ نیم تولہ کو پانی میں ڈال کر گھوٹیں. جب باریک ہو جائے. تو مزید پانی ملائیں. پانی تقریباً ایک پاؤ ہونا چاہیے. اس میں دو تولہ شہد ملائیں. مریض کو چھ ماشہ چوپ چینی کھلا کر اوپر سے یہ پانی پلا دیں. چالیس دن کے استعمال سے خارش، داد، چنبل، پھنسی وغیرہ کا نشان تک نہ رہے گا ملے گا.

 

زہریلے خم

سبز برگ اور ارنڈ ہم وزن لے کر سایہ میں خشک کر لیں. خشک ہونے پر پیس کر محفوظ کر لیں. چار ماشہ کی خوراک صبح و شام استعمال کرنے سے زہریلے خم دور ہو جاتے ہیں.

Leave a comment