سوزاک Gonorrhola

سوزاک Gonorrhola

ایکونائیٹ (Aconite ) بیماری کا ابتدائی درجہ جب شدید سوزش، جلن اور پیشاب کی نالی میں چبھن اور درد زیادہ ہو. پیشاب تھوڑا تھوڑا. بہت گرم، اس میں خون ملا ہو. عضوتناسل درد کے ساتھ ایستادہ. شدید بے چینی

بیلاڈونا (Belladonna) جب بیماری نئ نئ اور بہت تیز ہو. پیشاب تھوڑا سا گہرے رنگ کا اور اس میں بہت سا مواد تہہ میں بیٹھ جاۓ. پیشاب کے ساتھ خون یا خون پیشاب سے ملا ہو

کینابس سٹائیوا (Cannabis Sativa) شدید سوزش کا ابتدائی درجہ. پیشاب کرنے کے میں جلن. پیشاب کی جگہ زرد رنگ کے پیپ کی طرح گاڑھا مواد. پیشاب کی نالی کی حس بہت زیادہ بڑھی ہوئی. ہاتھ لگانا بھی ناقابل برداشت. مریض چلتے ہوئے ٹانگیں دور دور رکھنے پر مجبور

کینتھرس (Cantharis) پیشاب کی حاجت بار بارلیکن پیشاب بہت تھوڑا سا ہو اور قطرہ قطرہ نکلے. پیشاب میں خون ملا ہو اور پیشاب اس قدر تیز کہ جہاں لگ جائے زخم پڑ جا،سخت جلن.خاص رات کے وقت درد کے ساتھ ایستادگی

کیپسیکم (Capsicum) پیشاب میں جلن.سخت درد کے ایستادگی

میڈرویہنم (Medorrhin) پرانا سوزاک. پیشاب کی نالی میں تکلیف. پیشاب جلن اور تکلیف کے ساتھ. پیپ دار مواد. سوزاک کی وجہ سے چھوٹے جوڑوں کا درد. پیشاب کی حاجت بار بار لیکن کم آۓ اور دھار کمزور

مرکیورئیس کور (Mercurius Cor) سوزاک، مواد سبزرنگ کا پیشاب کی نالی میں سوزش اور جلن. پیشاب اور خون اور انڈے کی سفیدی جیسا موادملا ہوا.پیشاب آہستہ آہستہ خارج ہوتا ہو

مرکیورئیس سال (Mercurius sol) سوزاک.مواد سبزی مائل اور اس میں خون ملا ہوا. پیشاب بار بار آۓ اور پیشاب کرتے وقت جلن. پیشاب تھوڑا تھوڑا

نیٹرم سلف (Natrum sulph) سوزاک، مواد گاڑھا، سبزی مائل. لیکن کمر درد کم. مرطوب اور ٹھنڈےموسم میں تکلیف زیادہ

Leave a comment