جڑاونٹ کٹاراتازہ حاصل کر کے آٹھ گھیٹہ کے لےؑ پانی میں بھگو کے رکھ دیں۔ پھردو جوش دے کرپانی صاف کر لیں اور چینی ڈال کر شربت بنا لیں۔پانچ تولہ شربت گلاس میں ڈال کر گلاس پانی سے بھر لیں۔خالی پیٹ پیؑؑیں۔ حیرت انگیزانکشافات ہوں گے۔
.جڑاونٹ کٹارا آدھاکلوتازہ حاصل کرکےچوبیس گھنٹے پانی میں بھگو دیں. پھر صاف کر کے حسب معمول تین پاؤ چینی ڈال کر شربت بنائیں. پانچ تولہ کی مقدار میں استعمال کرائیں.کمزوری کے لۓ مفید ہے ۔
وانٹ کھٹارا کی 1 جڑ، 1 تولہ پوٹلی میں باندھ کر ڈیڑھ سیر دودھ میں جوش دیں اس میں چار عدد چھوہارے بھی ڈال دیں. دودھ آدھا رہ جانے پر اتار لیں. اور مصری ڈال کر پی لیں۔
اونٹ کٹارا کی جڑ کا چھلکا 3 ماشہ، دارچینی، 4رتی پانی میں نایت زور دار ہاتھوں سے کھرل کریں اور تھوڑی مقدار میں عضو پر لیپ کریں. اوپر پان کا پتہ باندھ دیں. ہفتہ کے استعمال سے مردہ گوں میں جان آجائے گی. اس سے زخم ہوتا ہے نا آبلہ. دوران استعمال ملاپ سے پرہیز کریں اور عضو کو پانی سے بچائیں۔
اونٹ کٹارا کی جڑ کی چھال سایہ میں خشک کر لیں اور آدھ سیر پیش کر گاۓ کے دودھ میں جوش دیں. جب دودھ گاڑھا ہو جائے تو اس میں درج ذیل چیز یں پیس کر ملائیں سفید موصلی انڈیا، 3 تولہ موچرس، 3 تولہ بیج بند، 3 تولہ نخم مولی، 3 تولہ تمام اشیاء دودھ میں ملا کر اس میں نصف حصہ مصری ڈال کر پکا لیں اور معجون تیار کر لیں. خوراک چاۓ والا چمچ صبح وشام خالی پیٹ لیں
Leave a comment