حجامہ کے عام فوائد

حجامہ کے عام فوائد

خون صاف کرتا ہے اور حرام مغز کو فعال بناتا ہے۔

شریانوں پر اچھا اثر ہوتا ہے۔

پٹھوں کے اکڑاؤ کو ختم. کرنے کے لیے مفید ہے۔

دمہ اور پھیپھڑوں کے امراض اور انجائنا کے لیے مفید ہے۔

سر دردِ اور سر اور چہرے کے پھوڑوں درد شقیقہ اور دانتوں کے درد کو آرام دیتا ہے۔

آنکھوں کی بیماریوں میں مفید ہے۔

رحم کی بیماریوں اور ماہواری کے بند ہو جائے کی تکالیف اور ترتیب سے آنے کے لئے مفید ہے۔

گھٹیا ،وعرق النسااورنقرس کے دردوں میں مفید ہے۔

فشار خون میں آرام پہنچاتا ہے۔

کندھوں، سینہ اور پیٹھ کے درد میں مفید ہے۔

کاہلی سستی اور زیادہ نیند آنے کی بیماریوں میں مفید ہے۔

دل کے غلاف اور ورم گردہ میں مفید ہے۔

زہر خورانی میں مفید ہے۔

مواد بھرے زخموں کے لیے مفید ہے۔

الرجی میں مفید ہے۔

جسم کے کسی حصے میں درد ہو تو اس جگہ لگانے سے فائدہ ہوتا ہے۔

صحت یاب لوگ بھی اس کو کروا سکتے ہیں. کیونکہ یہ سنت ہے.اس سے بہت سی بیماریاں روکتا ہے۔

 

 

ہمارے تجربے میں جن امراض کے لوگوں کو شفاء حاصل ہوئی درج ذیل ہیں۔

 

جیسا کہ ہر علاج میں معروف بات ہے کہ بعض مریضوں کو مکمل فائدہ ہوتا ہے اور بعض کو کم فائدہ ہوتا ہے اور بعضوں کو عارضی فائدہ ہوتا ہے کیونکہ شفاء اللہ تعالیٰ کی طرف سے ہے۔

سر درد

ٹینشن کی وجہ سے سر درد

ڈپریشن

شقیقہ

کندھوں کا درد

گردوں کا درد

بلڈ پریشر

سر میں چکر آنا

کان کے اندر آوازیں آنا

کمر کا درد

عرق النساء

ایڑھی کا درد

لاتوں کا درد

نفسیاتی مریض

سحر (جادو)

برص کی بیماری میں آفاقہ ہوتا ہے.

گھٹنوں کا درد

الرجی

کسی بھی مقام پر درد ہو، وہاں حجامہ لگایا جائے انتہائی مفید ہے۔

Leave a comment