بہرا پن Deafness

بہرا پن Deafness

Aroica

زخم یا چوٹ کے نتیجے میں کم سنائی دیتا ہے۔

Belladonna

بہرا پن جو بہت پرانا ہو. کانوں میں گھنٹیاں بجنے اور آواز گونجنے کا ، کان سے پیپ نکلنا۔

Causticum

کان میں گونج دار آوازیں اور پھڑکن کے ساتھ بہرا پن. مریض کو خود آواز کی گونج کان میں سنائی دے. کان میں میل جمع ہونا۔

China

لمبی بیماریوں کے بعد یا زیادہ دواؤں کے استعمال سے بہرا پن. کان میں گونجدار آوازیں۔

Chininum Sulph

کان میں گھنٹی بجنے کی سی آواز زیادہ. بھنبناہٹ اور گونج کی آواز اور بہرا پن۔.

Hepar Sulph

 

کان ایک عرصہ تک مواد بہنے کے نتیجے میں بہرا پن. کان سے پیپ نکلنا. کان میں سنسناہٹ اور پھڑکن۔.

Kali Mur

کان کے درمیان والے حصے کے درم اور کان سے حلق تک جانے والی باریک نالی کی سوجن کی وجہ سے بہرا پن.کان کے اندر شور جیسی آوازیں۔

Mercurius

بہرا پن کان سے گاڑھا،زرد رنگ کا اور بدبو دار مواد. رات کے وقت زیادہ تکلیف۔

Mullein Oil

 

بہرا پن کی بہترین اور مجرب دوا ہے. یہ دوا کان کے درد اور پرانے بہنے والے کان کے علاج میں بھی انتہائی موثر ثابت ہوتی ہے۔

طریقہ استعمال ؛ متاثرہ کان میں دوا کا یا دو قطرے ڈال کر کان میں روئ کا پھایہ رکھ دیں۔

Phosphorus

بڑھاپے کا بہرا پن. ہر قسم کا بہرا پن خاص کر جب بات چیت اور انسانی گفتگو سنائی نہ دیتی ہو. پرانی اور ایک عرصے تک رہنے والی بیماریوں کے نتیجے میں پیدا ہونے والا بہرا پن خاص کر ٹائیفائیڈ کے بعد۔

Pulsatilla

مریض مشکل سے سن سکے اور ایسا محسوس کرے کہ گویا کان میں کچھ بھرا ہوا ہے درنگ کا بدبو دار اور گاڑھا مواد۔

Silicea

کان سے بدبو دار مواد نکلنا. پرانا بہتا ہوا کان. کان میں دھماکا یعنی بندوق چھوٹنے کی سی یا جانورں کے دھاڑنے کی سی آوازیں آئیں. بہرا پن۔

Tellurium

بہرا پن،بہتا ہوا کان اچانک رک جائے. کان سے نکلنے والا مواد. انتہائی تیزابی اور بدبو دار۔

Thiosinamine

سردی اور نزلے کہ وجہ سے بہرا پن. کانوں میں گھنٹی بجنے کی سی آواز ، دوسری متعلقہ دوائیں۔ China or Belladonna

Leave a comment